Add To collaction

28-May-2022 لیکھنی کی کہانی - اتنی سی دعا ہے

زندگی کبھی بھی کسی کے لیے بھی آسان نہیں ہوتی ۔ اللہ پر توکل کا مطلب یہ نہیں کہ آپکی زندگی میں مشکلات نہیں آئیں گی۔

بہتری کے راستے پر چلنے کا یہ مطلب نہیں کہ اب دکھ نہیں آئیں گے۔زندگی کا کوئی بھی موڑ آسان نہیں ہوتا مشکلات بھی آتی ہیں اور دکھ بھی ملتے ہیں
لیکن جب ہم اللہ کی رضا میں راضی رہنا سیکھ لیتے ہیں اور اللہ کے انتخاب کر دہ راستوں پر چلتے ہیں تو دکھ میں بھی مزہ آنے لگتا ہے۔
ہر غم میں سکون ملنے لگتا ہے، کیونکہ دل اس بات پر مطمئن ہوتاہے کہ یہ اللہ کا انتخاب کردہ راستہ ہے اور اس میں اللہ کی رضا ہے۔  اور جس چیز میں اللہ کی رضا ہوتی ہے وہ کبھیہمیں بے سکون نہیں کرتی۔   اللہ کے انتخاب بے حد پر سکون ہوتے ہیں۔
پھر چاہے آپ مطمئن ہوں یا نہیں!
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے 
آمین یا رب العالمین۔ 🤲🤲🤲🕋🕋

   29
17 Comments

Manzar Ansari

08-Jun-2022 11:48 PM

Mashallah

Reply

Anuradha

30-May-2022 08:32 PM

Good👍👍

Reply

Mamta choudhary

30-May-2022 08:22 PM

Nice👌

Reply